آکسفورڈ یونیورسٹی کو نامزدگی کیخلاف ای میلز موصول، کیا عمران خان کا
برطانیہ کے ایک اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ یونیورسٹی کو عمران خان کی نامزدگی کے خلاف ای میلز موصول ہو رہی ہیں، جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم یونیورسٹی کے اعلیٰ عہدے کے لیے نااہل ہیں۔
