حدیث: مومنوں کی آپس میں ایک دوسرے سے محبت و مودت اور باہمی ہمدردی کی
حدیث: مومنوں کی آپس میں ایک دوسرے سے محبت و مودت اور باہمی ہمدردی کی مثال ایک جسم کی طرح ہے کہ جب اس کا کوئی عضو تکلیف میں ہوتا ہے، تو سارا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے، بایں طور کہ نیند اڑ جاتی ہے اور پورا جسم بخار میں ...
